ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل:کائی کنی کی جین بسدھی میں جین مذہب کا پنچ کلیان مہوتسوا کا افتتاح

بھٹکل:کائی کنی کی جین بسدھی میں جین مذہب کا پنچ کلیان مہوتسوا کا افتتاح

Wed, 08 Feb 2017 20:20:54    S.O. News Service

بھٹکل:8/فروری    (ایس او نیوز) تعلقہ کے کائی کنی کی جین بسدھی میں شری بھگوان 1008پاشور ناتھ سوامی تیرتھنکر پنچ کلیان مہوتسوا پرگرام کا شری دگمبر جین مٹھ کے سوندا سرسی کے مٹھادیش شری بھٹا کلنکا پٹاچاریا سوامی جی نے افتتاح کیا۔

8Feb3.JPG

پروگرام کی مناسبت سے کئی مذہبی رسومات کو انجام دیا گیا۔ سوامی جی کی نگرانی میں کئی ثقافتی پروگرام بھی پیش کئے گئے۔ جس کا افتتاح منکی جندت گوڈا نے کیا۔ جگدیش جین نے صدارت کی۔ پی ایل ڈی بینک کے سابق صدر سنیل نائک، کائی کنی گرام پنچایت کی صدر شانتامیری انتون لوگو، ضلع پنچایت ممبر سندھوبھاسکرنائک، چندرشیکھر گوڈاوغیرہ موجود تھے۔


Share: